Blackhole episode 5 online reading BOLD VERSION

  Blackhole episode 5 online reading BOLD VERSION 

#ابن_آدم

#قسط_نمبر_5

Blackhole episode 5 online reading BOLD VERSION

 

Target 350 likes

 

Episode 5

 

ڈر خوف اور پانی کی ڈبکیوں سے بے حال ہو چکی فائمہ اب کی بار ہار مان گئی تھی وہ زور سے آنکھیں بند کیے ہوئے بے سود لیٹ گئی اس کا جسم اب کوئی حرکت نہیں کر رہا تھا کہ اچانک اسے رستم خود سے ہٹتا ہوا محسوس ہوا

میرے واپس آنے تک تمہارے بدن پر مجھے کوئی کپڑا نظر نہیں آنا چاہیے لڑکی

وہ کسی کام سے کمرے سے باہر نکالا تھا شاید وہ کوئی پروٹیکشن لانا بھول گیا تھا

 

 اسے جاتا دیکھ کر فائمہ کو بچنے کی ایک امید نظر آئی مگر اسے بلکل سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ اب اسے کیا کرنا چاہیے وہ کانپتے بدن کے ساتھ جلدی سے اپنے پرس کی طرف بڑھی اس نے اپنا موبائل آن کر کے فوری چھپا دیا اور پھر رستم کے پرس سے اس کا آئی کارڈ دیکھنے لگی

اس کی توقع کے عین مطابق یہ وہی رستم شاہ تھا جس کی تلاش انسپکٹر مارک اور اس کی ٹیم کو تھی فائمہ ڈاگ وسل ہاتھ میں چھپا کر مناسب وقت کا انتظار کرنے لگی وہ جانتی تھی کہ اگر اس کی قسمت اچھی ہوئی تو لوکیشن کی تفصیل مارک تک پہنچتے ہی وہ اسے بچانے ضرور آئے گا اسے اب صرف اس کے آنے تک خود کو رستم کی دسترس سے دور رکھنا تھا

 

او گاڈ کھودا پہاڑ نکلا چوہا بلکہ ڈدپوک چوہیا جو باتیں کرتے ہوئے آسمان سر پر اٹھائے ہوئے تھی

وہ اسے ابھی تک اسی حالت میں دیکھ کر غصے سے دھارا تھا ایک جوان نیم برہنہ جسم کے ساتھ تنہا کمرے میں اب ایک لمحہ بھی ضائع کرنا اس کے لئے مشکل ہو رہا تھا وہ کب تک خود پر کنٹرول رکھ سکتا تھا

 

وہی رک جاؤ ایک قدم بھی میری طرف مت بڑھانا

 

وہ وہاں سے بھاگنے کے لئے دروازہ کھولنے کی ناکام کوشش کر رہی تھی مگر رستم کی مضبوط پکڑ نے اسے دروازے سے کھینچ کر بستر پر پٹخہ مگر اب ایک امید کی کرن کے ہوتے ہوئے وہ کہاں ہار ماننے والی تھی اس نے اپنے ہاتھ میں آنے والی ہر چیز کو اٹھا کر رستم کی طرف پھینکنا شروع کر دیا اگرچہ اس کا ہر وار خالی جا رہا تھا مگر وہ کچھ دیر تک رستم کو روکنے میں کامیاب رہی تھی

جب فائمہ کا ہر حربہ ختم ہو گیا تب وہ وحشت ناک چہرے سے اس کی طرف آیا اور ایک زوردار چماٹا فائمہ کے چہرے پر دے مارا

شاید تمہیں اندازہ نہیں ہے کہ تم کس کے بستر پر ہو

 

وہ پسٹل اس پر تان چکا تھا پسٹل کو اپنے سامنے دیکھ کر وہ ایک دم ساکن ہو گئی تھی

تمہیں میری بات  سمجھ نہیں آ رہی کیا؟؟رستم شاہ کے لئے کسی کی جان لینا اس کے بائیں ہاتھ کی چٹکی کا کام ہے چپ چاپ اس بستر پر لیٹ جاؤ ورنہ اس پسٹل کی ساری گولیاں تمہارے بدن میں اتار دوں گا اور اس سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا مگر اس زمین سے ایک جسم فروش ضرور کم ہو جائے گی

فائمہ نے ہمت کرتے ہوئے اپنے ہونٹوں پر ایک معنی خیز مسکراہٹ پیدا کی جو اس وقت رستم کے تھپڑ کا بہترین جواب تھی فائمہ نے ہاتھ میں چھپائی ڈاگ وسل کو ہونٹوں میں دبا کر بجا دیا تھا کیونکہ وہ جانتی تھی کہ جب تک رستم کو اسکی سمجھ آنی ہے تب تک بہت دیر ہو جائے گی اگرچہ رستم کو وسل کی آواز تک نہیں آئی تھی مگر اس نے ایک زوردار چماٹا مارتے ہوئے اسے گردن سے دبوچ کر دیوار کے ساتھ لگا دیا اور پھر خود اس پر ٹوٹ پڑا اس بار تھپڑ اتنا زوردار تھا کہ فائمہ کے اوسان خطا ہو گئے رستم کے ہاتھ فائمہ کی گردن سے اس کے سینے تک پہنچے تھے وہ فاتحانہ نظروں سے اس کے سینے پر اپنے ہاتھوں کی زور آزمائی کر رہا تھا فائمہ کے چہرے پر اس کے ہاتھ کی انگلیاں ثبت تھی اور تھپڑ کی تپش اب تک نکل رہی تھی وہ یہی حال اس کے سینے کا کر رہا تھا وہ ددد کی شدت سے کڑاہی تھی کہ ایک جھٹکے سے دروازہ کھلا اور ہاتھوں میں بندوقیں لئے چند نوجوان کمرے میں داخل ہو گئے جن کو دیکھ کر رستم ہکا بکا رہ گیا تھا انسپکٹر مارک اپنی ٹیم کے ساتھ وہاں پہنچ چکا تھا فائمہ کے موبائل کی لوکیشن مارک کو یہاں تک لائی تھی اور فائمہ کی طرف سے دیے گئے ڈاگ وسل کے کنفرمیشن سگنل نے مارک کو کنفرم کر دیا تھا کہ یہی ان کا ٹارگٹ ہے مارک نے کمرے میں آتے ہی فائمہ کو بدن ڈھانپنے کے لئے ایک چادر تھی وہ کچھ ہی دیر میں رستم شاہ کو گرفتار کر کے اپنے ساتھ لے گئے

 

**

 

صبح کے 9 بجے رہے تھے فیروز ساری رات نہیں سو پایا تھا صرف پچھلی رات ہی نہیں ہر دوسری رات اسے تکلیف میں گزارنا ہوتی تھی اپنی ہی بیوی کو اپنے دوست کے کمرے میں دیکھنا کتنا دردناک اور تکلیف دہ تھا یہ صرف وہی جانتا تھا

انسان دنیاوی حوس میں کبھی کبھی ایسے فیصلے کر لیتا ہے کہ جن کے اثرات برسوں تک اس کی زندگی پر نظر آتے ہیں ایسا ہی ایک فیصلہ ماہا اور فیروز کی خوشگوار زندگی بدل چکا تھا یہ وہی فیصلہ تھا جس کے نتیجے میں ماہا اور فیروز نے برٹش آفیشلز کو دھوکہ دینے کے لئے  اپنی طلاق کے کاغذات برٹش کونسل میں جمع کروا دیے تھے حقیقت میں وہ دونوں کبھی الگ نہیں ہوئے تھے ماہا نے صرف ایک مائنڈ گیم کھیلی تھی مگر جب اسے اپنی غلطی کا احساس ہوا تو اسے اپنے اور فیروز کے رشتے کو حلال بنانے کے لئے ناچاہتے ہوئے بھی کبیر سے نکاح کرنا پڑا جو اب اسے طلاق دینے سے مکر گیا تھا ناصرف طلاق دینے سے انکاری تھا بلکہ ان کے گرد ایک ایسا جال بنا چکا تھا جس سے وہ اس کی مرضی کے بغیر کبھی نکل نہیں سکتے تھے فیروز زندگی میں کبھی اتنا بے بس نہیں ہوا تھا مگر کبیر نے فیروز کے دوسرے ملک میں ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس کے تمام پر کاٹ دئیے تھے

 

وہ غصے کی آگ میں جلتا ہوا پسٹل چھپائے اپنے کمرے سے کبیر کے کمرے کی طرف بڑھنے لگا تاکہ کبیر کا خاتمہ کر کے اس ذہنی اذیت سے ہمیشہ کے لئے آزاد ہو جائے جو ماہا کو کبیر کیساتھ دیکھ کر فیروز کو ملتی تھی

 کبیر نے بھی اس اذیت کو کبھی کم نہیں ہونے دیا تھا وہ فیروز کے سامنے ماہا کو چھونے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا تھا کیونکہ وہ جانتا تھا کہ فیروز چاہتے ہوئے بھی مجھے ماہا کو چھونے سے نہیں روک سکتا ایک دھوکہ ہی صحیح مگر وہ اس کے نکاح میں تھی

اس کے کمرے کی طرف بڑھتے ہوئے غیر معمولی طور پر کھانے کی ٹیبل پر تیار بیٹھی ماہا کو دیکھ کر اس کے قدم وہی رک گئے تھے جو  سکرٹ اور جینز میں ملبوس اپنے لمبے بالوں کو کھولے ہوئے کھانے کے ٹیبل پر بیٹھی کبیر کا انتظار کر رہی تھی اس کے ہونٹوں پر لگی لپ اسٹک سے ہی اندازہ ہو رہا تھا کہ اس نے آج خاص طور پر خود کو تیار کر رکھا ہے وہ شروع سے ہی خود کو اپ ڈیٹ رکھتی تھی لیکن کبیر سے نکاح کے بعد یہ پہلی بار تھا جب اس نے خود کو پہلے کی طرح تیار کیا تھا

اچھا تو تم بھی اب اس کے ساتھ مل گئی ہو ماہا کیا تم نے بھی ہمیشہ کے لئے اس کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کر لیا ہے؟

وہ اسے کسی اور کے لئے تیار دیکھ کر ایک دم آگ بگولہ ہو گیا تھا فیروز کے اس لہجے پر ماہا بھی ہکا بکا رہ گئی تھی

کیا تم ہوش میں ہو فیروز؟ وہ کھانے کے ٹیبل پر اسے بیٹھا چکی تھی

یہ سوال مجھے تم سے پوچھنا چاہیے کیا تم اس کے ساتھ اتنی مدہوش ہونے لگ گئی ہو کہ تمہیں یہ بات بھول گئی کہ تمہارا اصلی شوہر بھی اسی گھر میں موجود ہے اور تمہیں اس حالت میں کسی اور کیساتھ دیکھ کر اس پر کیا گزرئے گی

کیا بکواس کر رہے ہو فیروز؟ کس حالت میں ہوں میں؟ اسے اب کی بار غصہ آیا تھا

تم بھی اچھے سے جانتی ہو کہ تم آج کس حالت میں ہو؟

کتنا لمٹیڈ سوچنے لگے ہو تم فیروز!!! تمہیں لگتا ہے کہ میں نے اگر آج خود کو تھوڑا تیار کر لیا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ می‍ں اس کے ساتھ خوش ہوں؟؟ ہاں میں آج خوش ہوں کیونکہ مجھے اپ ٹو ڈیٹ رہنے سے خوشی ملتی ہے

اس نے اپنا لہجہ بلند کیا تھا

اور ویسے بھی خود کو میک اپ سے دور رکھ کر بھی میں اس کو خود سے دور نہیں رکھ سکی

 

صحیح کہا تم نے تم اس کو خود سے دور نہی‍ں رکھ سکی یقیناً تم نے بہت کوشش کی ہو گی انفیکٹ اس کو خود سے دور کرنے کی کوشش کے نشانات میں ہر روز تمہارے جسم پر دیکھ ہی لیتا ہوں

فیروز طنزیہ لہجے اپنائے ہوا تھا

 

اوہ گاڈ تم یہ بات کیوں نہیں سمجھ رہے کہ میں اس کی بیوی ہوں اور ہم دونوں ایک ہی بستر میں سوتے ہیں

فیروز کی آنکھوں کی نمی اس کے لہجے سے عیاں تھی

 

تم اس کی بیوی ہو اور میں پاگل ہوں جو یہاں بیٹھا اپنی زندگی برباد کر رہا ہوں؟ کب تک میرے ساتھ یہ ڈرامہ کرو گی مجھے بول کیوں نہیں دیتی کہ تمہیں اب میری ضرورت نہیں ہے

 

اٹس ان عف فیروز میں نے اپنی بہن فائمہ کو ایک کال گرل بنا دیا ہے صرف اس لئے کہ میری تمہارے اس دوست سے جان چھوٹ جائے اور تم مجھے صرف میری ڈرسنگ دیکھ کر یہ سب بکواس سنا رہے ہو

وہ غصیلے انداز میں بولی تھی

فائمہ کال گرل ہمم___اس نے سر کو ایک طرف جھٹکا____مجھے اس کے کال گرل بننے یا نہ بننے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ویسے بھی اگر وہ نہ ہوتی تو یہ نوبت ہی نہ آتی

فیروز نے بے تکلفی سے جملہ کہا تھا جیسے اسے فائمہ کی کوئی پروا نہ ہو اور یہ حقیقت بھی تھی دونوں کو اس کی کوئی پرواہ نہیں تھی

 

میں اپنی پوری کوشش کر رہی ہوں فیروز مجھے امید ہے کہ وہ مشن مکمل ہونے پر مجھے طلاق ضرور دئے گا

 

نہیں ماہا وہ تمہیں طلاق نہیں دے گا اس کا صرف ایک ہی سلیوشن ہے یہ لو پسٹل اور مجھے گولی مار دو یا پھر اس کو گولی مار آؤ

اس نے جیب سے نکالا ہو پسٹل ٹیبل پر اس کے سامنے رکھ دیا وہ ایک دم گھبرا گئی تھی وہ اپنی نشست سے اٹھ کر اس کے قریب ہو گئی

بی ریلیکس اٹس ناٹ پاکستان تم اچھے سے جانتے ہو کہ ایسی کوئی بھی حرکت ہمیں ایک نئی مشکل میں ڈال دئے گی جہاں تم نے اتنا صبر کیا وہاں چند دن اور کر لو پلیز ریلیکس ہم دونوں کے اچھے مستقبل کے لئے جس کے لئے ہم نے پاکستان کی ایک آسان زندگی کو چھوڑ کر یہاں موو کیا تھا اٹس ٹف ٹائم بٹ اگر ہم آپس میں لڑتے رہیں گے تو ہمیشہ یہاں پھنسے رہیں گے مجھے بھی تمہاری یہ حالت دیکھ کر تکلیف ہوتی ہے اور یقین کرو جب وہ مجھے ہاتھ بھی لگاتا ہے تو میں اس لمحے تکلیف سے مر جاتی ہوں

ماہا نے اس کے ہاتھ پر ہاتھ رکھتے ہوئے اسے تسلی دی تھی

واٹ آ پلیزینٹ سرپرائز!!! مائی ہاٹ کوئین ان گرین

کبیر کی آواز سنتے ہی وہ کرسی پر جھکی ہوئی حالت سے سیدھی ہو کر اس کی طرف متوجہ ہوئی تھی

 

ڈونٹ وری ڈارلنگ تم اس کے قریب جھک سکتی ہو ایون تم اسے چھو بھی سکتی ہو آئی ول نیور مائنڈ

 

وہ مسکراتا ہوا ان کی طرف بڑھا تھا

آفٹر آل ہی از یور ایکس ہیذبنڈ اور مجھے اندازہ ہے کہ تمہیں بھول پانا کسی کے لئے بھی ممکن نہیں

ایک طرح سے ماہ نور کو اس حالت میں دیکھ کر کبیر کو بھی ایک خوشگوار حیرانگی ہوئی تھی وہ سیدھا ماہا کے قریب آیا اور اس کے ہاتھ پر بوسہ دیتے ہوئے اسے اپنے عقب والی کرسی تک لے گیا

آج کے دن کا اس سے خوبصورت آغاز کیا ہو سکتا ہے کہ یو وئیر گرین سکرٹ ایمزینگ تمہیں پتہ ہے مجھے ہمیشہ لگتا تھا کہ یہ کہاوتیں صرف ایک مذاق ہوتی ہیں بٹ ٹو ڈے آئی فیل اٹ کہ دل کو دل سے راہ ہوتی ہے گرین از مائی فیورٹ کلر اور تمہارے اس خوبرو بدن پر اٹس لک آمیزنگ جیسے یہ گرین خاص تمہارے لئے بنا ہو

وہ فلڑٹ کرتے ہوئے فیروز کے بدلتے تاثرات بار بار دیکھ رہا تھا

اٹس اوور مسٹر کبیر ماہا کو ابھی طلاق دو ورنہ آئی ول شوٹ یو

وہ صبر کا دامن چھوڑ کر پسٹل تان چکا تھا

 

سریسلی ہاہاہاہاہاہاہا واٹ از دس بہیور ماہا ڈارلنگ؟ اٹس ایگینسٹ آور کمٹمنٹ

ماہا نے فیروز کے ہاتھ سے پسٹل چھین لیا تھا

 

بائی گاڈ اس سے زیادہ خطرناک بارود ماہا کے سینے میں ہے جو کسی کی بھی جان لے سکتا ہے تم یہ ٹاسک اسے کیوں نہیں سونپ دیتے؟

کبیر کا لہجہ کچھ سخت تھا وہ اچھے سے جانتا تھا کہ یہ دونوں اس کی مرضی کے بغیر کچھ نہیں کر سکتے

 

فائمہ نے وہ مشن مکمل کر لیا ہے اب تمہیں اپنا وعدہ........

دس پرسن ہیز سپوئلڈ مائی موڈ____وہ ماہا کو ٹوکتے ہوئے ناشتے کی ٹیبل چھوڑ کر آفس کے لئے نکل گیا تھا اور ماہا دل ہی دل میں فیروز کو کوستی رہ گئی تھی

 

**

 

جرمنی میں زیر زمین موجود ایک خفیہ سیل میں قید خطرناک گینگسٹر سمگلر رستم شاہ کو دو دن پہلے ترکی سے براستہ سمندر اٹلی لایا گیا تھا اور پھر اٹلی سے زیر زمین سرنگ کی مدد لیتے ہوئے اسے جرمنی پہنچا دیا گیا اس انڈرکور آپریشن کو خفیہ رکھنے کے لئے اس ساری موومنٹ کی خبر بھی گنتی کے چند افراد تک محدود تھی اس کامیاب آپریشن کے بعد آپریشن کے تمام کردار منظرِ سے غائب ہو گئے تھے فائمہ کو میڈیکل چیک اپ کے نام پر استنبول میں ہی روک لیا گیا تھا کیونکہ جرمنی پہنچ جانے والا انسپکٹر مارک اس کے معاملے می‍ں محتاط رویہ اپنائے ہوئے تھا آپریشن ختم ہونے کے بعد وہ مسلسل خاموش اور ڈری سہمی ہوئی تھی

 اچانک اس خفیہ سیل کا دروازہ کھلا اور آنکھوں پر نظر کا چشمہ لگائے چہرے پر ہلکی مسکراہٹ سجائے مارک اندر داخل ہوا

ہاؤ آر یو مائی فرینڈ؟

رستم کو سب قیدیوں سے الگ تھلگ ایک کمرے میں رکھا گیا تھا

صاحب کیا حال ہوں گے ہمارے؟ مجھے لگا تھا کہ جیل جانا بہت مزیدار ہو گا مگر یہاں تو صرف بوریت ہے سارا دن ان دیواروں کو دیکھتے رہنا اور بس

وہ ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ مخاطب ہوا تھا جیسے اسے اس گرفتاری کی کوئی پرواہ نہ ہو

 

ایم سوری رستم مجھے اندازہ نہیں تھا کہ تم انٹرٹینمنٹ کے اتنے دلدادہ ہو

جھوٹ مت بولو صاحب تم مجھے اچھے سے جانتے ہو اس لئے ہی تو وہ چھلان بھیجی تھی

چھلان؟مارک حیرانگی سے متوجہ ہوا

صاحب مجھے نہیں پتہ اسے انگلش میں کیا بولتے ہو تم لوگ!!! مگر مجھ پتہ ہے کہ تم سمجھ گئے ہو وہ پرسوٹ ٹائپ کچھ!!! وہ کیا کہتے ہیں دھندہ کرنے والی عورت

اچھا چھوڑو اسے یہ بتاؤ کہ ساری انفارمیشن کیسے دو گے مجھے ہٹلر بننا پڑے گا یا.......

انسپکٹر نے جملہ لمبا کھنچتے ہوئے ادھورا چھوڑ دیا تھا

 

نہیں نہیں صاحب اپن کو تو جرمنی کے نام سے ہی ڈر لگتا ہے اوپر سے ٹارچر وہ بھی جرمنی میں!!! نہیں صاحب ٹارچر نہیں کرنے کا میں ایک چھوٹا سا سڑک چھاپ غنڈا ہوں آپ کو مجھے مارنے میں بلکل مزہ نہیں آئے گا

وہ ہتھ کڑی لگے ہاتھوں کو مارک کے سامنے جوڑ رہا تھا

 

میں آپ کو سب بتاؤں گا ایک ایک انفارمیشن مگر اپن کو بہت ڈر لگتا ہے یہ ٹارچر ورچر نہیں

 

بڑی جلدی ہوا نکل گئی رستم

مارک ہونٹوں پر فاتحانہ مسکراہٹ لایا تھا

 

چل بتا کون کون کہاں کہاں یہ کام کر رہا ہے اس کا سپلائر کون ہے؟ انسانی اعضاء کہاں سے لیتے ہو؟ افریقہ سے امپورٹ کرتے ہو یا ایشا سے؟ ڈسٹریبیوشن نیٹ ورک کیسے چلتا ہے سارا کچھ ائے ٹو زی ایک ایک انفارمیشن

بس اتنے سے سوال؟ وہ زیر لب مسکرا دیا تھا

انسپکٹر ایک ڈیل کرتے ہیں

کم آن رستم تمہیں لگتا ہے کہ تم کوئی ڈیل کرنے کی پوزیشن میں ہو دس از آ ٹارچر سیل

صاحب ایک بار سن تو لو آپ کے فائدے کی بات ہے میرے پاس اتنی انفارمیشن ہے کہ آپ کو سمجھ نہیں آئے گا کہ کیا پوچھنا ہے کیا نہیں آپ کے سوال ختم ہو جائیں گے مگر انفارمیشن نہیں! انسپکٹر تمہیں پتہ نہیں چلے گا کہ تمہیں کیا پوچھنا چاہیے یا کیا نہیں مگر مجھے ایک ایک چیز پتہ ہے میرے پاس ان سب سوالوں کے جواب ہیں جو ابھی کسی پولیس والے کے ذہن میں پیدا بھی نہیں ہوئے مگر یہ ساری انفارمیشن میں تب ہی دوں گا جب مجھ سے انوسٹیگیشن وہی لڑکی آ کر کرئے

رستم نے اپنا لہجہ سخت کر لیا تھا

یہ کیا بکواس ہے؟ تم ٹارچر سیل میں ہو رستم دو منٹ میں تمہارا دماغ ٹھکانے آ جائے گا

دیکھو انسپکٹر اگر تم یہ ڈیل نہیں کرتے تو کیا ہو گا تم مجھے ٹارچر کر کے صرف ان سوالوں کے جواب پاؤ گے جو سوال تمہارے ذہن میں ہیں مگر وہ انفارمیشن تم کیسے حاصل کرو گے جس کے سوال بھی ابھی تک تمہیں پتہ نہیں! جانتے ہو ایڈم کون ہے؟ ایڈم کہاں ہے؟

 

دئیر از نو ایڈم یہ صرف ایک افواہ ہے

 

ہاہاہاہاہاہا انسپکٹر اسی وجہ سے یورپین اینٹلی جینس مار کھا جاتی ہے کہ وہ آج تک یہی نہیں جان پائے کہ ایڈم کا وجود ہے بھی یا نہیں

مارک ایک دم چونک گیا تھا اس نے اپنے کیرئیر میں ایڈم کا نام کئی بار سنا تھا مگر اس کے خلاف کوئی شکایت کوئی ثبوت کوئی خاکہ کچھ بھی کسی کو معلوم نہیں تھا

آخر اس سب میں لاجک کیا ہے کہ تم اس لڑکی کو ہی یہ سب بتاؤ گے

رستم مارک کے سوال پر مسکرا دیا تھا

جس رستم شاہ کو پکڑنے میں پوری دنیا ناکام رہی تھی اس لڑکی نے اس رستم کو پکڑا ہے اس لئے اگر یہ ساری انفارمیشن چاہیے تو اسی لڑکی کو لاؤ!!! صاحب آپ تو جانتے ہو کہ اس ٹارچر سیل میں بندھے ہاتھوں کیساتھ رستم کیا کر سکتا ہے؟

رستم نے مارک کو ایک نئی الجھن میں ڈال دیا تھا وہ جانتا تھا کہ فائمہ کی دماغی حالت رستم کا سامنا کرنے کے قابل نہیں ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post